مندرجات کا رخ کریں

دی لینگوئج آف گاڈ (کتاب)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
دی لینگوئج آف گاڈ (کتاب)
(انگریزی میں: The Language of God: A Scientist Presents Evidence for Belief ویکی ڈیٹا پر (P1476) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مصنف فرانسس کولنز   ویکی ڈیٹا پر (P50) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اصل زبان انگریزی   ویکی ڈیٹا پر (P407) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
موضوع خدا پرستی کا ارتقا   ویکی ڈیٹا پر (P921) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ادبی صنف مطالعہ مذہب   ویکی ڈیٹا پر (P136) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ناشر فری پریس   ویکی ڈیٹا پر (P123) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ اشاعت 2006  ویکی ڈیٹا پر (P577) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

دی لینگوئج آف گاڈ (انگریزی: The Language of God) یا خدا کی زبان کتاب کو انسانی گنوم کی پیمائش کرنے والے پروجیکٹ کے ڈائریکٹر فرانسس کولنز نے تحریر کیا ہے۔ یہ بیسٹ سیلنگ بک ہے۔

مندرجات

[ترمیم]

کتاب کا لب لباب یہ ہے کہ ڈی این اے ایک کوڈ یا تحریر ہے۔ یہ کوڈ تمام تخلیقات میں پایا جاتا ہے خواہ ان کا تعلق جانداروں سے ہو یا نباتات سے۔ اسی کوڈ کی وجہ سے زمین پر بے شمار اقسام کے جاندار اور پودے پائے جاتے ہیں۔ اب سوال پیدا ہوتا ہے کہ یہ کوڈ یا تحریری ہدایات کس نے لکھیں؟ کوئی قلم اپنے آپ کاغذ پر نہیں لکھ سکتا۔ اسی طرح ڈی این اے کا کوڈ بھی اپنے آپ نہیں لکھ سکتا۔ کسی نے یہ کوڈ تحریر کیا ہے۔ آپ اس کوڈ کے لکھنے والے کو خدا کہہ سکتے ہیں۔

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]